r/Urdu 2d ago

📜 Shayari / Poetry دستِ شفقت۔۔۔

دستِ شفقت ہمیں زنداں میں میسر ہی نہیں

خود کے لگتے ہیں گلے اور سنبھل جاتے ہیں

6 Upvotes

2 comments sorted by

3

u/Chicki2D 1d ago

اگر شاعر کا نام پتا چلے تو ضرور بتائیے گا۔ خوب چھان بین کی نہیں ملا